صدر مسلم لیگ ن داخل محدود چوہدری ندیم کی طرف سے سحری کا اہتمام

الریاض ۔ چوہدری محمد ندیم سینئر ایڈوائزر مسلم لیگ ن صدر داخل محدود کی طرف سے سحری کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے صدر رانا خالد ، سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن رانا خادم حسین صاحب سینئر نائب صدر ریاض پاکستان مسلم لیگ ن رانا شیبر .جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ریاض ناصر محمود، راجہ یعقوب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی عرب. چوہدری خادم حسین. چوہدری یوسف جٹ، چوہدری اکرام . ملک محمود، ملک عصمت، پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما بابائے ریاض قاضی اسحاق میمن. رانا خالد سینئر رہنما پیپلز پارٹی. اقبال ودود . امتیاز احمد . حنیف بابر. اور کافی دوست نے خصوصی شرکت کی۔

Facebook Comments