مدرسه مصعب بن عمير رضي الله عنه لتحفيظ القرآن الكريم الرياض کے زیراہتمام مقابلہ حسن قرآت

مدرسه مصعب بن عمير رضي الله عنه لتحفيظ القرآن الكريم
الرياض کی جانب سےمقابلہ حسن قرآت کا انعقاد کیا گیا جس میں درجنوں بچوں اور انُکے والدین نے بھرپور شرکت کی، مدرسے کے ناظم الامور قاری حافظ شفقت الہی کا کہنا تھا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی بچوں میں حسن قرآت کا مقابلہ کروایا جا رہا ہے جس کا مقصد بچوں میں خود اعتمادی پیدا کرنا ہے تاکہ وہ بہتر انداز میں تلاوت قرآن کر سکیں، قاری شفقت کا مزید کہنا تھا کہ ان کی زندگی کا مقصد بچوں میں قرآن کی تعلیم کو عام کرنا اور آسان طریقے سےگھر گھر پہنچانا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنی پوری زندگی اس کام کے لئے وقف کر رکھی ہے، C184BD26-4581-4F3B-8209-F22B43C51920آخر میں پوزیشن لینے والے بچوں میں انعامات تقسیم کئے گئے۔

Facebook Comments