محمود الحق ڈوگر کی طرف سے اہالیان ریاض کے اعزاز میں افطاری کا اہتمام

الریاض ۔ پاکستان اوورسیز ایڈوائزری کونسل کے ممبر، مشہور و معروف بزنس مین اور نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب محمود الحق ڈوگر کی طرف سے افطاری کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی کمیونٹی ویلفیئر اتاشی محمود لطیف تھے، مہمان خصوصی نے اپنے خطاب میں کہا کہ رمضان المبارک میں جہاں سحری اور افطاری کی محافل مسلمانوں میں اخوت اور بھائی چارے کو فروغ دینے کا سبب بنتی ہے، 3603ED00-19B2-40E2-AD8B-760527A68F5C تقریب کے میزبان محمود الحق ڈوگر کا کہنا تھا کہ ہمارے تمام مسائل کا حل صرف اور صرف دین اسلام اور اس کی تعلیمات پر عمل کرنا ہے، مرکزی جمیعت اہل حدیث الریاض کے ناظم اعلی فیصل علوی نے رمضان کی فضیلت پر مفصل بیان کیا، تقریب میں مسلم لیگ ن ریاض ریجن کے صدر رانا خالد، سرپرست اعلی اہالیان ریاض قاضی اسحاق میمن ، سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن رانا خادم حسین صاحب سینئر نائب صدر ریاض پاکستان مسلم لیگ ن رانا شیبر .جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ریاض ناصر محمود، BBAF569C-EE21-4576-BBB9-7A380A5163EF راجہ یعقوب صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ سعودی عرب. چوہدری خادم حسین. چوہدری یوسف جٹ، چوہدری اکرام . ملک محمود، ملک عصمت، رانا خالد سینئر رہنما پیپلز پارٹی. اقبال ودود کے علاوہ بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی۔

Facebook Comments