اردو لکھنے اور پڑھنے والوں کو گوگل نے سب سے بڑی خوشخبری سنا دی، اب آپ انگریزی سے بھی تیز اردو ٹائپ کر سکتے ہیں کیونکہ۔۔۔

لاہور (ویب ڈیسک) گوگل نے اینڈرائڈ سمارٹ فونز کیلئے کئی ایپلی کیشنز متعارف کرا رکھی ہیں جن میں سے ایک ”جی بورڈ“ بھی ہے جو ایک معروف کی بورڈ ایپلی کیشن ہے اور پوری دنیا میں کروڑوں لوگ اسے استعمال کرتے ہیں لیکن اب اس میں پاکستانیوں کیلئے ایک ایسا شاندار فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے کہ جان کر آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے۔

Facebook Comments