سونم کے سنگیت میں بالی ووڈ ستاروں کی زبردست انٹری

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی خوربرواداکارہ اور فیشن آئیکون سونم کپور کی شادی کی تقریبات زوروشورسے جاری ہیں جب کہ ان کے سنگیت کے موقع پربالی ووڈ ستاروں نے زبردست انٹری دی، جس سے تقریب کو چار چاند لگ گئے۔

سونم کپورکے سنگیت کی تقریب کے موقع پرانیل کپور کے گھرکو اندر اور باہر سے انتہائی خوبصورت انداز میں سجایا گیا۔

Facebook Comments