سعودی عرب کے شہر جدہ میں پاکستان تحریک انصاف کور کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ہوا جس کی صدارت مڈل ایسٹ کے آرگنائزر ذوالقرنین علی کان نے کی اس کے علاوہ ویسترن ریجن کے نائب صدر، جنرل سیکرٹری ،جدہ سٹی کے صدر اور مینجمنٹ کمیٹی کے ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دلانے پر سپریم کورٹ آف پاکستان کا شکریہ ادا کیا گیا، اور اس امر کو سراہا کہ عمران خان کی کاوشیں رنگ لاہیں اور سپریم کورٹ نے لاکھوں تارکین وطن کو ووٹ کی طاقت کا استعمال کرنے کا حق دیا اس سے یقینی طور پر سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل کے حل میں بہتری بھی آئے گی اور ملک کے اندر اوورسیرز پاکستانیوں کے لئے اہم منصوبے بھی شروع ہونگے،مڈل ایسٹ کے آرگنائزر ذوالقرنین علی خان کے علاوہ احمد بشیر، راشد علی شاہ، فرخ رشید ،انجم اقبال وڑائچ کے علاوہ دیگر نے کہا کہ دو ہزار اٹھارہ کا الیکشن پی ٹی آئی کا ہے اور اس کے بعد نیا پاکستان بنے گا جس میں پاکستان کی ترقی ممکن ہوگی اور عوام کو برابری کے حقوق ملیں گے
تازہ ترین
- کھیلپاکستانی ٹیم دسمبر میں جنوبی افریقا کا دورہ کرے گی
- دلچسپ و عجیبسوئس پولیس کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی بطخ کی تلاش
- دلچسپ و عجیبپلاسٹک کنٹینر میں پھنسا کچھوا برسوں بعد بھی زندہ سلامت
- دلچسپ و عجیبشیشے جیسے مینڈک کی تصویرجاری
- بین الاقوامیپیرس اور برسلز حملے کے ملزم صالح عبد السلام کو 20 سال قید
- بین الاقوامیسعودی عرب نے حوثی باغیوں کا ایک اور میزائل مار گرایا
- قومیکرپٹ سیاستدانوں کو باکسنگ رنگ میں عامرخان کےحوالےکروں گا،عمران خان
- اہم خبریںکوہلو میں ایف سی ٹرک کو حادثہ، 4 اہلکار شہید، 51 زخمی ہوگئے
- اسلام آبادامریکی اتاشی کیخلاف قانون کے تحت کارروائی ہوگی، پاکستان ڈٹ گیا
- اسلام آبادالیکشن کمیشن نے کس قانون کے تحت بھرتیوں پر پابندی لگائی، چیف جسٹس
- اہم خبریںکے الیکٹرک اور سوئی سدرن کا مسئلہ حل کردیا: وزیراعظم
- انٹرٹینمنٹثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے گھر ننھے مہمان کی آمد متوقع
- انٹرٹینمنٹگلوکار علی ظفر نے میشا شفیع کو قانونی نوٹس بھیج دیا
- انٹرٹینمنٹہراسانی کا تعلق لباس سے نہیں، مجھے برقعے میں بھی ہراساں کیا گیا، ارمینا خان
- انٹرٹینمنٹمعین اختر کو مداحوں سے بچھڑے سات برس بیت گئے